Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی انرولمنٹ/رجسٹریشن میں طالب علم کا اپنا شناختی کارڈ یا فارم ب نمبر درج کرنا لازمی قرار نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان اقدام | Chromebook کے لیے اہلیت اور پروفارما جمع کرانے کا طریقۂ کار انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2026 کے پیپر ری ٹولنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2026 (12th)کے شوآپ پیپر کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے کلک کریں۔
Admin Latest News

Online Receipt Verification All

  • آن لائن بنک سلپ کی فیس جمع کرانے کے بعد، ہمیں اگلے دن صبح 10:30 تک اکاونٹ سیکشن ملاکنڈ بورڈ کو آن لائن بینک سٹیٹمنٹ فراہم ہو گی۔ خودکار نظام فیس کی تصدیق کرے گا اور آپ کے اسکول کے ای میل  پر ایک پیغام بھیجا جائے گا ۔ اگر تصدیق اس وقت تک نہیں ہوتی ہے تو بینک سلپس کا اسکرین شاٹ ویب ماسٹر ای میل پر بھیجیں۔
  • براہ کرم ہمیں بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہونے سے پہلے رسید کی تصدیق کے لیے دفتر نہ بھیجیں اور نہ ہی رجوع کریں۔
  • جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جائے گی۔ آخری تاریخ کی صورت میں آپ اگلے working day کو فیس کی تصدیق کے بعد Final List/Ext-2,6,7 Form جمع کرا سکتے ہیں۔