اہم نوٹس
تمام سرکاری سکول جو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ کے حدود میں واقع ہیں۔ انکو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے تمام طلباء و طالبات جنکے جماعت نہم کے سالانہ امتحان اول 2026 سائنس گروپ میں512/600اور آرٹس گروپ میں 312/600 مارکس ہیں وہ درج ذیل لنک پر وزیر اعظم کروم بک کیلئے اپلائی کریں۔
https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk جن طلباء و طالبات نے Hard میں اپلائی کیا ہے اور جنہوں نے نہیں کیا دونوں اس لنک پر 19/10/2026 تک ضرور اپلائی کریں۔