Skip to main content
0%
میٹرک (ایس ایس سی) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری ہوگئی۔ انٹرمیڈیٹ (HSSC) سالانہ اول 2025 کے لیے نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ کے امیدواروں کی فہرست جاری۔ میٹرک و انٹرمیڈیٹ کی انرولمنٹ/رجسٹریشن میں طالب علم کا اپنا شناختی کارڈ یا فارم ب نمبر درج کرنا لازمی قرار نوٹیفکیشن: بورڈ کی مختلف خدمات کے لیے نیا فیس اسٹرکچر جاری کر دیا گیا۔ میٹرک سالانہ (دوم) امتحان 2026 کے رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں، ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں میٹرک سالانہ دوم 2026 کی نگران عملے کی فہرست انٹرمیڈیٹ (HSSC) 11th & 12th سالانہ دوم 2026 داخلہ شیڈول اور فیس کا اعلان RTEM App -معلومات اور رہنما ہدایات میٹرک سالانہ دوم 2026 کے تمام پرچوں کے تاحکمِ ثانی ملتوی کیے جانے سے متعلق اہم اطلاع وزیراعظم کا ڈیجیٹل پاکستان اقدام | Chromebook کے لیے اہلیت اور پروفارما جمع کرانے کا طریقۂ کار انٹرمیڈیٹ سالانہ (اول) 2026 کے پیپر ری ٹولنگ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

عدالتی فیصلے کے ذریعے نام ولدیت اور تاریخ پیدائش میں تبدیلی

اگر امیدوار اپنا نام، خاندانی نام یا تاریخ پیدائش میں تبدیلی کرانا چاہتاہے تو ذیل میں دی گئی شرائط کے مطابق تبدیلی کراسکتاہے۔
(i)   امیدوار جس اخری ادارے میں پڑھاہو اس ادارے کے سر براہ کی وساطت سے سیکر ٹری صاحب کو درخواست دے گا۔پرائیویٹ امیدوار کسی تسلیم شدہ ادارے کے سربراہ کے ذریعے درخواست دے گا۔
(ii)   اپنے دعوے کی حمایت میں عدالتی حکم نامہ/ اجازت نامہ فراہم کرنا۔
(iii)  امیدوار مجوزہ فیس بمع اوریجنل سر ٹیفیکیٹ فیس جمع کرادے گا۔
(iv)  نو مسلم نام کی تبدیلی کی صورت میں فیس جمع کرانے سے مستثنی ہوں گے۔ تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی صورت میں امیدوار کو یہ ہدایت کی جائے گی کہ وہ بورڈ دفتر کے ریکارڈ میں کی گئی درستگی کے مطابق متعلقہ سکول اور نادرا میں بھی تصحیح کروالے۔ اگر کسی امیدوار کا تعلق قبائلی علاقوں سے ہو تو عدالتی حکمنامہ/ اجازت نامہ "ازپو لیٹیکل ایجنٹ" سے نام ، ولدیت یا تاریخ پیدائش تبدیل کرایا جائے۔