Welcome to Bise Malakand

Cheque Information

تمام اساتذہ کرام صاحمان جنہون نے میٹرک، انٹرمیڈیٹ، سالانہ امتحانات 2019 میں انسپکشن اور امتحانی ڈیوٹی انجام دی ہے، ان سے گزارش ہے کے ملاکنڈ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپنا نام اور چیک نمبر تلاش کرنے کے بعد ملاکنڈ بورڈ کے کیشیئر آفس سے وصول کر لیں، یا کیشیئر آفس کی طرف سے یہی چیکس انکو بذریعہ رجسٹر ڈاک بھیج دیئے جائینگے۔
اور جن اساتذہ کو اپنا نام ویب سائٹ پہ نہ ملے، تو ان سے بھی گزارش ہے، کی ایسے تمام کلیمز/بلز پر کام جا ری ہے، اور لسٹ روزانہ پر اپڈیٹ کی جا رہی ہے۔ تو وہ اگلے دن اپنا نام سرچ کرکے تسلی کر لینے کے بعد ہی بورڈ آفس تشریف لائیں۔

Note: For Bills UNDEROBSERVATION contact Malakand board bill Inquiry section...
Cheque for Stoori Da Pakhtunkhwa HSSC-A 2015 and SSC-A 2016 also included... Students can search their name
Search by Name or Address