اہم اطلاع: اپنی پروفائل معلومات اپ ڈیٹ کریں
اب تمام صارفین اپنی پروفائل کی معلومات کسی بھی وقت خود تبدیل / اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے اوپر دائیں جانب یوزر مینو میں My Profile پر کلک کریں۔ براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کا نام، عہدہ، شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر اور فون نمبر درست اور تازہ ترین ہیں۔ بورڈ یہ معلومات ایس ایم ایس الرٹس، سرکاری رابطے اور اکاؤنٹ کی بحالی کے لیے استعمال کرتا ہے، لہٰذا غلط یا پرانی معلومات کی صورت میں آپ اہم اطلاعات سے محروم رہ سکتے ہیں۔
ابھی پروفائل اپ ڈیٹ کریں پاس ورڈ تبدیل کریں
نوٹ: ای میل تبدیل کرنے کے لیے سیکرٹری کے نام درخواست جمع کرائیں، جو پرنسپل / سربراہ ادارہ کی دستخط شدہ ہو۔