Board of Intermediate & Secondary Education, Malakand
Chakdara, Lower Dir, Khyber Pakhtunkhwa Pakistan

Online Admissions HSSC Annual-II

Have a question, inquiry or feedback related to website? Please write an email to us at: [email protected]
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)

Application Tracking

ہدایات برائے آن لائن اڈمیشن

درج ذیل پرایئویٹ طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے آپلائی کر سکتے ہیں۔
  1. گیارویں جماعت (11th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
    وہ پرایئویٹ طلباء جو سال 2023 میں گیارویں جماعت کے امتحان میں پروموٹ ہو گئے تھے۔
  2. گیارویں جماعت (11th) کیلئے کمپارٹ (Compart)
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 گیارویں جماعت میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) رہ گئے تھے۔
  3. گیارویں جماعت (11th) کیلئے ری آل (Re-all)۔
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 گیارویں جماعت میں ری آل (Re-all) رہ گئے تھے۔
  4. بارویں جماعت (12th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
    وہ پرایئویٹ طلباء جنہوں نے سال 2023 میں بارویں جماعت کا امتحان پاس کیا تھا۔
  5. بارویں جماعت (12th) کیلئے کمپارٹ (Compart)۔
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 بارویں جماعت میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) رہ گئے تھے۔
  6. بارویں جماعت (12th) کیلئے ری آل (Re-all)۔
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2023 بارویں جماعت میں ری آل (Re-all) رہ گئے تھے۔
  7. پرائیویٹ کلاس گیارویں کے اور بارویں (12th & 11th) کیلئے Fresh طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے اپلائی نہیں کر سکتے۔
  8. ریگولر کلاس گیارویں کے طلباء آن لائن داخلہ کیلئے اپنے سکول سے رابطہ کریں۔ اسکول کیلئے پورٹل سسٹم میں سہولت موجود ہیں۔

اڈمیشن کرنے کا طریقہ۔

  1. وہ کلاس منتخب کریں جس کے لیے اپلائی کرنا ہے اور اپنا آخری رول نمبر، امتحان اور سال فراہم کریں اور "لوڈ" بٹن پر کلک کریں۔
  2. مطلوبہ فیلڈ پُر کریں، ضلع اور proposed امتحانی مرکز کا انتخاب کریں۔ صحیح postal address بھی فراہم کریں۔
  3. مضامین کا انتخاب کریں اور "Apply" پر کلک کریں
  4. تمام معلومات کی تصدیق کریں اور "Confirm & Submit Application" پر کلک کریں۔
  5. پورٹیبل موبائل نمبر (جو اصل نیٹ ورک سے دوسرے میں تبدیل ہوگیا ہو) اور شارٹ کوڈ میسج بلاک شدہ نمبر فراہم نہ کریں تاکہ ایس ایم ایس کی ترسیل کو یقینی بنایا جاسکے۔
  6. درخواست جمع کرانے کے بعد جنریٹڈ بینک سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "Download/Print Slip" پر کلک کریں۔
  7. مقررہ فیس کی تصدیق کے بعد ٹریک اپلیکشن میں ٹریکنگ نمبر یا بینک سلپ نمبر درج کرے اور Track Application پر کلک کریں۔ اگلے پیج پے اڈمیشن فارم ڈاونلوڈ کریں اور ہدایات کے مطابق بورڈ میں جمع کریں۔

فیس جمع کرانے کا طریقہ

فیس جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔
  1. HBL Konnectکےذریعے:
  2. قریبی HBL یا ABL بینک کےذریعے:
    • قریبی HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
    • آن لائن بینک سلپ کا استعمال کرتے ہوئے فیس جمع کرانے کے بعد۔ ہمیں اگلے دن صبح10:30 تک بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہوگا۔ فیس کی خود بخود تصدیق ہو جائے گی اور درخواست گزار کے موبائل نمبر پر SMS بھیج دیا جائے گا۔(نوٹ:جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جاتی ہے۔)

  3. اپلیکیشن کو ٹریک کرنے کا طریقہ

    1. درخواست جمع کرانے کے بعد Tracking/Invoice/Bank slip No: آپ کو فراہم کیا جائے گا۔ فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کا اسٹیٹس جاننے کے لیے Application Tracking Section میں اپنی درخواست کو ٹریک کرنے کے لیے یہ نمبر درج کریں۔
    2. اگر ٹریکنگ نمبر نوٹ نہیں کیا تو اپنا رولنمبر، انرولنمٹ نمبر اور تاریخ پیدائش کا اندراج دوبارہ کریں تو آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔
Trails for the selection of Players for BISE Malakand Hand Ball (Boys) Team for Participation in Pak
Trails for the selection of Players for BISE Malakand Vollyball (Girls) Team for Participation in Pa
Suggestions for reforms in the existing examination
Revised National Curriculum Ethics for G-XII
Enhancement(Revised) of Fees
Appointment as Resident Inspector in the HSSC (Annual-II) Examination 2023
Dalda Fundation Professional Scholorship Scheme
Online Cheque Inquiry
Roll Number Slips HSSC Annual II Exam 2023
Date Sheet: HSSC Annual-II Examination 2023
Trails for the selection of players for BISE Malakand Football (Boys) Team
Re Scheduled: Trails for the selection of players for BISE Malakand Badmintion (Boys) Team
TRAILS FOR PLAYERS SELECTION (FEMALE)
Result: Re-totalling HSSC-A-2023
Notification: 9th November, 2023 (Thursday) will be observed as public hollyday on account of "Iqbal
Trails for the selection of Players for BISE Malakand Hand Ball (Boys) Team for Participation in Pak
Suggestions for reforms in the existing examination
Revised National Curriculum Ethics for G-XII
Enhancement(Revised) of Fees
Dalda Fundation Professional Scholorship Scheme
Date Sheet: HSSC Annual-II Examination 2023
SSC Annual-II 2023 Roll Number Slips
Date Sheet: SSC (9th & 10th) Annual-II Examination-2023
CORRIGENDUM: Correction of Entry Fee
Recommendation for Inspection duty for the forthcoming HSSC Annual-II 2023 Examinations
Notifications:HSSC Annual-II 2023 Examination Fee and Dates
Computer Science, Economics, Statistics as General Science Group
Notification: Re-totalling, Exam Cancellation, UFM Appeal, Grace Marks for HSSC Annual-I 2023 Exam
HSSC Annual-I 2023 Examination Results
Press Release: Result Declaration HSSC A-I 2023