Skip to main content
0%
Online Examination Service

Online Paper Retotalling 11th/12th Annual-II 2025

Submit an HSSC paper re-totalling application and review the complete guidance before applying.

Have a question, inquiry or feedback related to website? Please write an email to us at: webmaster@bisemalakand.edu.pk
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM

Application Tracking

ایک پیپر کی فیس 1500 روپے ہیں اور آخری تاریخ 18-02-2026 ہے۔

ضروری ہدایات برائے آن لائن ریٹوٹلنگ

  1. براہ کرم نوٹ کریں کہ جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق خودکار نظام کے ذریعے کی جاتی ہے اس لیے صرف HBL/ABL/BOK بینک یا 1Bill/1Link کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔1Bill Invoice/Voucher کے علاوہ کسی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانسفر کے طریقوں سے جمع کی گئی فیس قبول نہیں کی جائے گی۔
  2. HBL/ABL/BOK بینکوں میں فیس جمع کروانے کے لیے online generated bank slip استعمال کریں۔ Manual bank slip کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی۔
  3. فیس مقررہ تاریخ تک جمع نہ کرنے کی صورت میں اپلیکشن نا منظور تصور ہوگا۔

فارم بھرنے کا طریقہ

  1. سب سے پہلے اپنا رولنمبر ، تاریخ پیدائش اور انرولمنٹ نمبر درج کریں اور اپلائی کا بٹن کلک کریں۔
  2. ان پیپرز کا انتخاب کریں جن کیلئے آپ ریٹوٹیلنگ کی اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور Submit کا بٹن دبائیں۔ Confirm پر کلک کر کے درخواست مکمل کریں۔
  3. اپنی آن لائن درخواست سے متعلق معلومات اور تصدیق حاصل کرنے کے لیے، براہ کرم ایک درست ای میل پتہ فراہم کریں۔ نوٹ کریں کہ موبائل نمبرز کے لیے ایس ایم ایس سروس اب دستیاب نہیں ہے۔
  4. درخواست جمع کرانے کے بعد جنریٹڈ بینک سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "Download/Print Slip" پر کلک کریں۔
  5. ٹریکنگ صفحہ پر جمع شدہ فیس کی تصدیق کے بعد، آپ کی درخواست مکمل ہو جائی گی۔ براہ کرم بورڈ کو آن لائن یا مینول فارم بھیجنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اہم نوٹس: 1Bill Invoice/Voucher کے علاوہ کسی بھی انٹرنیٹ بینکنگ یا براہِ راست ٹرانسفر کے ذریعے جمع کی گئی فیس کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
فیس جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔
  1. 1Bill/1Linkکےذریعے:
    • اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے جمع شدہ فیس کی فوری تصدیق ہو جائے گی اور آپ کو فیس کی تصدیق کے لیے اگلے دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
    • کوئی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ایپ کھولیں، جیسے ایزی پیسہ، جازکیش یا موبائل بینکنگ (HBL، ABL، UBL، NBP، BOK، MCB) اور1Bill Invoice/Voucher سیکشن پر جائیں، انوائس/واؤچر نمبر درج کریں، اور اپنی فیس فوری طور پر ادا کریں۔ طریقہ کار کے لیے ویڈیو دیکھیں
    • فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کو لازمی ٹریک کریں اور یہ تصدیق کریں کہ Payment Status: Verified ہو گیا ہے۔ ٹریکنگ کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔Application Tracking Section
  2. قریبی HBL یا BOK،ABL بینک کےذریعے:
    • قریبی BOK, HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
    • آن لائن بینک سلپ کا استعمال کرتے ہوئے فیس جمع کرانے کے بعد۔ ہمیں اگلے دن صبح10:30 تک بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہوگا۔ فیس کی خود بخود تصدیق ہو جائے گی اور درخواست گزار کے ایمیل اڈریس پر ایمیل بھیج دیا جائے گا۔(نوٹ:جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جاتی ہے۔)

اپلیکیشن کو ٹریک کرنے کا طریقہ

  1. درخواست جمع کرانے کے بعد Tracking/Invoice/Bank slip No: آپ کو فراہم کیا جائے گا۔ فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کا اسٹیٹس جاننے کے لیے Application Tracking Section میں اپنی درخواست کو ٹریک کرنے کے لیے یہ نمبر درج کریں۔
  2. اگر ٹریکنگ نمبر نوٹ نہیں کیا تو اپنا رولنمبر، انرولنمٹ نمبر اور تاریخ پیدائش کا اندراج دوبارہ کریں تو آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔