📢 اہم اعلان: وزیراعظم ڈیجیٹل پاکستان اقدام کے تحت کروم بکس کی فراہمی
فہرست میں شامل جن طلباء نے ابھی تک مقررہ آن لائن پورٹل پر اپنی معلومات اور درخواست جمع نہیں کرائی، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جلد از جلد اپنا ریکارڈ آن لائن جمع کرائیں۔
📄 فہرست میں شامل طلباء کے نام دیکھنے کے لیے:
View List
💻 آن لائن درخواست جمع کرانے کے لیے:
https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk/
News