HSSC Annual-I 2026 Examinations Fee and Dates
Last updated: 12-Jan-2026,
انٹرمیڈیٹ سالانہ اول کا امتحان, اپریل 2026 سے شروع ہوگا۔امتحان میں داخلے سے متعلق تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن یہاں ملاحظہ کریں۔گیارہویں جماعت کے داخلے 15 جنوری 2026 سے شروع ہوں گے، جبکہ بارہویں جماعت کے داخلے انٹرمیڈیٹ سالانہ دوم 2025 کے نتائج کے بعد شروع ہوں گے۔
