📢 اہم نوٹس
وزیرِ اعظم کروم بُک کے لیے باقی طلباء و طالبات کی فہرست اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ سکول سربراہان اپنے سکول کے طلباء کا نام دیکھ کر آج ہی اپلائی کروائیں۔ 📎 فہرست (PDF):Remaining Student list
🔗 اپلائی لنک:https://pmychromebooks.ibcc.edu.pk
⏰ یہ کام آج ہی مکمل کریں، تاکہ ہمارے طلباء اس قیمتی سہولت سے محروم نہ رہیں۔