Fake News Alert
Last updated: 17-Sep-2021,
خبردار!
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی بورڈ امتحانات اور نتائج کے حوالے سے سوشل میڈیا (فیس بک،واٹسیپ وغیرہ) پر جھوٹی خبریں پھیلائی جا رہی ہیں جو کہ اخلاقی اور قانونی جرم ہے۔ لہزا کسی بھی گمراہ کن خبر کو بغیر تحقیق کے آگے نہ پھیلائیں۔
فلحال نتائج کی تاریخ کےحوالے سے کو ئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کسی بھی فیصلہ کی صورت میں عوام کو نیچھے دیے گئے آفیشل زرائع سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
فلحال نتائج کی تاریخ کےحوالے سے کو ئی فیصلہ نہیں ہوا۔ کسی بھی فیصلہ کی صورت میں عوام کو نیچھے دیے گئے آفیشل زرائع سے آگاہ کر دیا جائے گا۔
ملاکنڈ بورڈ آفیشل ویب سائٹ
ملاکنڈ بورڈ آفیشل فیس بک
ملاکنڈ بورڈ آفیشل ٹوئٹر
ملاکنڈ بورڈ آفیشل یوٹوب چینل