Skip to main content
0%

HSSC Annual-II 2025 Roll Number Slips

  • وہ طلبہ جنہوں نے پرایئوٹ داخلہ کیلئے اپلائی کی ہے وہ نیچے دیئے گئے فارم سے اپنے رولنمبر سلیپس ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں۔
  • اسکول اور کالج کی انتظامیہ پورٹل سسٹم سے بھی اپنے طلبہ کے رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
  • امتحانی مرکز اور مضامین کی درستگی کے لیے انٹر کنڈکٹ سیکشن تشریف لایئں۔
  • اگر رولنمبر سلپ نہیں مل رہا تو انٹر کنڈکٹ سکشن تشریف لائیں۔
برائے مہربانی داخلہ فارم کے مطابق نام اور والد کے نام کی صحیح سپیلنگ فراہم کریں۔ آپ نام اور والد کے نام کا کچھ حصہ بھی فراہم کرسکتے ہیں-