Online Receipt Verification All
Last updated: 06-Jan-2026,
-
آن لائن بنک سلپ کی فیس جمع کرانے کے بعد، ہمیں اگلے دن صبح 10:30 تک اکاونٹ سیکشن ملاکنڈ بورڈ کو آن لائن بینک سٹیٹمنٹ فراہم ہو گی۔ خودکار نظام فیس کی تصدیق کرے گا اور آپ کے اسکول کے ای میل پر ایک پیغام بھیجا جائے گا ۔ اگر تصدیق اس وقت تک نہیں ہوتی ہے تو بینک سلپس کا اسکرین شاٹ ویب ماسٹر ای میل پر بھیجیں۔
- براہ کرم ہمیں بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہونے سے پہلے رسید کی تصدیق کے لیے دفتر نہ بھیجیں اور نہ ہی رجوع کریں۔
- جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جائے گی۔ آخری تاریخ کی صورت میں آپ اگلے working day کو فیس کی تصدیق کے بعد Final List/Ext-2,6,7 Form جمع کرا سکتے ہیں۔
