SSC Annual-I 2025 Examinations Fee and Dates
Last updated: 06-Jan-2026,
میٹرک سالانہ اول کا امتحان, مارچ 2026 سے شروع ہوگا۔امتحان اڈمیشن کیلئے تاریخوں اور فیس کے لیے نوٹیفکیشن یہاں دیکھیں۔نویں جماعت کے طلبہ کے انلائن داخلے شروع ہو چکے ہیں، جبکہ دسویں جماعت کے داخلےسالانہ دوم 2025 کے نتائج کے بعد ہوگا۔داخلہ کیلئے یہاں کلک کریں۔
